آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر کا دورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر کا دورہ اور جوانوں سے ملاقات،آرمی چیف حافظ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بھارت نے اگر جنگ تھوپی تو گھر میں گھس کر مارینگے۔
