ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے بعد وطن واپس پہنچ گئے
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے بعد وطن واپس پہنچ گئے،گذشتہ روز علاقہ کے معروف زمیندار سیاسی شخصیت حاجی طالب حسین بھٹی آف موضع بھٹیاں نے انکی رہائش گاہ پر جا کر انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔