لاہور(نیوز ڈیسک)بیرون ملک سے پیسہ واپس نہ ہونے میں نیب کی کوئی کوتاہی نہیں،چیئرمین نیب کی تردید،بیرون ملک سے پیسہ آنے میں نیب رکاوٹ نہیں،کہا جاتا ہے کہ پیسہ واپس کب آئے گا ؟،ستر سال کا معاملہ ہے تھوڑا سا وقت تو دیں،دیمک کا علاج دواؤں سے ہوسکتا ہے کرپشن کا نہیں،کرپشن کے علاج کے لیے سرجری ضروری ہے،ان خیالات کا اظہار چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

About Author


How can I help you? :)

07:00
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔