اسلام آباد(تحصیل رپورٹر)شیخ رشید کا بڑا دعوی،لاہور کی جیل میں ایک صاحبزادی سے موبائل فون ملا ہے،موبائل فون میں بڑے اہم کانٹیکٹس سامنے آئے ہیں،جو لوگ رابطوں میں تھے سب ایکسپوز ہو گئے ہیں،مسلم لیگ(ن) دو ٹکڑوں میں بٹ چکی،نواز اور شہباز کی سیاست مختلف ہے،زرداری اور بلاول بھی الگ الگ ڈگر پر سیاست کر رہے ہیں،شہباز شریف مولانا کے لانگ مارچ میں شریک نہیں ہوں گے،وزیر اعظم اور آرمی چیف ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں،عمران خان پانچ لوگوں کو چھوڑ دیں تو ساری تحریکوں کا دھڑن تختہ ہو جائے گا۔