بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پنجاب ہیپاٹائٹس ایکٹ(2018) کے تحت ہیر ڈریسر ز اور بیوٹی پالرز کی رجسٹریشن اور لائسنس لازمی قرار دے دی ہے،ڈاکٹر شاہد اقبال ڈپٹی ڈی ایچ او بورے والا نے کہا کہ رجسٹریشن کے حصول کے لیے حجام اور بیوٹیشنز فوری طور پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے رجوع کریں حکومت پنجاب رجسٹریشن اور لائسنس کی سہولت مفت فراہم کر رہی ہے رجسٹریشن کی آ خری تاریخ (31) جولائی (2019) ہے ہیپاٹائیٹس اور ایڈز سے محفوظ پنجاب بنانے کیلئے اپنی ذمہ داری نبھائیں۔

About Author


How can I help you? :)

21:26
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔