بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)نامعلوم چور مسجد کے باہر کھڑی امام مسجد کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے،تفصیلات کے مطابق معصوم شاہ کالونی کا امام مسجد حافظ مزمل گزشتہ روز نماز مغرب کی ادائیگی کے لیے اپنی موٹر سائیکل نمبری 3607(وی آر این) مسجد کے باہر لاک کر کے اندر چلا گیا نماز سے فارغ ہو کر باہر نکلا تو موٹر سائیکل غائب تھی پولیس تھانہ ماڈل ٹاﺅن نے فیصل ولد مالک سکنہ چک 445ای بی سمیت تین ملزموں کے خلاف زیر دفعہ 381-Aت پ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

About Author


How can I help you? :)

01:52
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔