بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)منتخب عوامی نمائندﺅں،سیاسی،سماجی،کاروباری، سپورٹس تنظیموں اور دیگر حلقوں کی جانب سے فخر بورے والا ایڈیشنل سیکرٹری پی ایس او ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب رانا عامر کریم خان کو حکومت پنجاب کی طرف سے انکی شاندار کارکردگی پر ایوارڈ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے،سنیئر سیاسی راہنما سابق وفاقی وزیر سید شاہد مہدی نسیم شاہ،ممبران قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں،سید ساجد مہدی سلیم شاہ، ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آرائیں،چوہدری محمد یوسف کسیلیہ،بلال اکبر بھٹی،چیئرمین ضلع کونسل وہاڑی پیر غلام محی الدین چشتی،وائس چیئرمین ضلع کونسل رانا شاہد سرور،چیئرمین میونسپل کمیٹی بورے والا چوہدری محمد عاشق آرائیں،وائس چیئرمین حاجی محمد افتخار بھٹی،صدر مرکزی انجمن تاجران حاجی محمد جمیل بھٹی،نائب صدر چاچا محمد اسلم،جنرل سیکرٹری چوہدری محمد صغیر رامے، چیئرمین ڈسٹرکٹ ایڈہاک کرکٹ کمیٹی وہاڑی ڈاکٹر آصف خان،نائب صدر پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم خالق، سیکرٹری ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن وہاڑی و صدرپریس کلب اصغرعلی جاوید کامریڈ،جنرل سیکرٹری پریس کلب بورے والا و الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن چوہدری اصغر علی جاوید،سابق صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن وہاڑی چوہدری محمد جاوید اقبال،سابق سیکرٹری سید سلیم حیدر رضوی،سردار وقار احمد ڈار سابق ممبر ملتان ریجن کرکٹ ایڈہاک کمیٹی،صدر ”ایمرا“ندیم انجم سندھو،ارشاد ڈوگر،محمد شیر خاں کھچی،مسعود عابد،مہر اعجاز احمد،عبداللطیف غزنوی،چوہدری اکرام الحق،رانا عبدالوحید،میاں طارق محمود،تحصیل سپورٹس آفیسر محمد جمیل،استاد سلیم کے علاوہ دیگر شامل ہیں ان راہنماﺅں نے کہا ہے کہ رانا عامر کریم خان کو ان کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات ہے اور اہلیان علاقہ کے لئے باعث فخر ہے۔

About Author


How can I help you? :)

08:44
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔