ہلاک ہونے والے ڈاکو کا تعلق بین الاضلاعی گروہ سے ہے۔پولیس
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ،مبینہ مقابلے میں انتہائی خطرناک ڈاکو ہلاک،تین ساتھی فرار،ہلاک ہونے والا ڈکیتی قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھا،ہلاک ہونے والے ڈاکو دن دیہاڑے ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹ رہے تھے،ہلاک ہونے والے ڈاکو کا تعلق بین الاضلاعی گروہ سے ہے۔پولیس