بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر کلیسٹر بموں کے حملہ میں بے گناہ معصوم شہریوں کے قتل عام اور بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سدھار ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی چیئرپرسن صائمہ بتول کی قیادت میں خواتین نے ریلی نکالی ریلی میں خواتین نے بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر شدید نعرے بازی کی۔