بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)انجمن تاجران ساہوکا کے سابق صدر سید ضیاء حسین شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے،نمازجنازہ میں سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیات کی شرکت،مقامی قبرستان میں سپردِخاک کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ساہوکا کے سابق صدر سید ضیاء حسین شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ان کے انتقال پر ساہوکا میں تاجر سوگ میں ڈوبے رہے انکی نمازجنازہ مرکزی قبرستان ساہوکا میں ادا کی گئی جس میں ضلع بھر سے سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

About Author


How can I help you? :)

19:55
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔