اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن راہنماﺅں کے اعزاز میں افطار ڈنر،سیاسی جماعتوں کے راہنماﺅں کی افطار ڈنر میں بھرپور شرکت،مریم نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن)کا وفد بھی افطار ڈنر میں شریک،لیگی وفد میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عبادسی،خواجہ آصف سمیت دیگر ارکان شامل،ایاز صادق اور پرویز رشید بھی مسلم لیگ(ن)کے وفد کا حصہ،جی یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی اجلاس میں شریک،زرداری ہاﺅس میں اپوزیشن راہنماﺅں کا اجلاس جاری۔

About Author


How can I help you? :)

13:18
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔