بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بورے والا حلقہ این اے 162 اور 163 سے مسلم لیگ(ن) کے ممبران قومی اسمبلی چوہدری فقیر احمد آرائیں اور سید ساجد مہدی سلیم شاہ نے اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔

About Author


How can I help you? :)

17:14
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔