جدہ(ویب نیوز)سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیسوں میں کمی،سعودی سفارتخانے کی جانب سے سعودی حکام کے فیصلے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا،پاکستانیوں کے لیے فیسوں میں کمی کا اطلاق 15 فروری سے ہو گا،سنگل انٹری ویزٹ ویزا کی فیس 2000 سے کم کر کے 338 ریال کر دی گئی،سفارتخانہ ملٹی پل انٹری ویزٹ ویزا کی فیس 3000 کی بجائے 675 ریال ہوں گے،دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 2 روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے،معزز مہمان کے استقبال کیلئے خیرمقدمی بینرز آویزاں کر دیئے گئے،سعودی ولی عہد کی وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقات ہو گی،وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

About Author


How can I help you? :)

21:15
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔