بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)رانا محمد ایوب نے ایس ای میپکو وہاڑی سرکل کا چارج سنبھال لیا،رانا محمد ایوب نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر دفتری امور سرانجام دینے شروع کر دیئے رانا محمد ایوب قبل ازیں ایکسئین میپکو بورے والا ڈویژن میں بھی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں دریں اثناء چوہدری نور احمد نور نے میپکو ڈویژن بورے والا کے سب ڈویژن مدینہ ٹاﺅن میں بطور ایس ڈی او چارج سنبھال لیا قبل ازیں وہ بی ٹی ایم گرڈ اسٹیشن کے انچارج تھے۔

About Author


How can I help you? :)

09:07
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔