بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)سابق صوبائی وزیر چوہدری محمود اختر گھمن،سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد سلیم گھمن مرحوم،حاجی شوکت نعیم گھمن،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری سرفراز اقبال گھمن کے بھائی معروف کاٹن جنرز سابق کونسلربلدیہ بورے والا حاجی چوہدری خالد مقصود گھمن گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے انکی نمازجنازہ شہر کے مرکزی قبرستان میں ادا کی گئی۔