بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)انچارج پٹرولنگ پولیس محمد شیراز،انچارج ریسکیو1122 مہد ی حسن،طاہر لطیف،اے ڈی خان بلوچ،راﺅ محمد علی،ڈپٹی میڈیکل آفیسر،ٹی ایچ کیو ڈاکٹر محمد عمران بھٹی،محمد ریاض،ندیم احمد اور دیگر نے کہا کہ لوگوں کو حادثات سے بچاﺅ کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت ہے تا کہ وہ روڈ حادثات میں زخمی ہونے والوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے ٹریفک قوانین کے بارے میں بھی آگاہی دی اور کہا کہ لوگ حادثات سے بچاﺅ کے لیے ڈرائیونگ کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے ہوئے اپنی زندگی کو محفوظ بنا سکیں انہوں نے مزید کہا کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال خطرناک اور جان لیوا ہے روڈ پر پیدل چلنے والوں کو یوٹرن،انڈیکیٹرز،لائن لین،زیبرا کراسنگ کے درست استعمال کے متعلق آگاہ کیا اور ہیلمٹ کے استعمال پر روشنی ڈالی اس موقع پر شرکاء نے واک میں بھی حصہ لیا۔

About Author


How can I help you? :)

19:21
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔