چینی کمپنی نے بجلی کی طاقت سے اڑنے والی کار کی رونمائی کر دی

دبئی(بریکنگ نیوز)اڑنے والی کار کی رونمائی،چینی کمپنی نے دبئی میں اڑنے والی کار کی رونمائی کر دی،آزمائشی پرواز کو ہزاروں لوگوں نے دبئی میں براہ راست دیکھا،دبئی کی بلند عمارتوں کے درمیاں 4 پنکھوں کے زور پر چلنے والی گاڑی نے کامیابی سے اپنی پرواز مکمل کر لی،20 ارب ڈالر مالیت کی چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ اڑنے والی گاڑی اب بھی ریسرچ کے مرحلے میں ہے اور مزید آزمائش کے بعد گاڑی کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا،گاڑی میں دو لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور یہ گاڑی مکمل طور پر بجلی کی طاقت سے چلتی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے