اسلام آباد(نامہ نگار)سابق وزیر اعظم پاکستان میاں‌ محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں‌ قافے میں‌ اپنے باپ کے ساتھ جانا چاہتی تھی لیکن مجھے روک دیا گیا کہ میں اس قافلے میں‌ شریک نہ ہوں اور مجھے حکم ملا کہ ایک دن پہلے ہی لاہور کیلئے روانہ ہو جائیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کیا نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ میں اپنے باپ کے ساتھ قافلے میں شریک ہونے کی خواہش مند تھی جس کیلئے میں نے اجازت چاہی تو مجھے حکم ملا کہ میں ایک دن پہلے ہی لاہور کے لیے روانہ ہو یہ باپ کا حکم ہے جس پر میں خاموش ہو گئی۔

About Author


How can I help you? :)

19:20
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔