بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ملک فاروق احمد اعوان نے گذشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اور صوبائی راہنماﺅں سے ملاقاتیں کیں ان میں پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی،مرکزی جنرل سیکرٹری محمد ارشد داد،تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری،ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنٹرل ملک اعزاز آصف اعوان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ شامل ہیں اس موقع پر ان راہنماﺅں نے ملک فاروق احمد اعوان کی پارٹی کو منظم،فعال اور مضبوط بنانے کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ملک فاروق احمد اعوان نے اس سلسلہ میں اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی ہیں۔

About Author


How can I help you? :)

23:31
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔