تحصیل حاصلپور اور تحصیل خیرپور ٹامیوالی کیے ماندہ صحافتی نظام میں انقلاب ۔۔

تحصیل حاصلپور اور تحصیل خیرپور ٹامیوالی کیے ماندہ صحافتی نظام میں انقلاب ۔۔
تفصیلات کے مطابق صحافتی حلقوں میں اس بات کا ژجکل بہت زور شور سے چرچہ ہے کہ معروف ادیب مؤرخ افسانہ نگار کالمسٹ محمدزبیرمظہرپنوار بطور ادیب اور صحافی سب سے زیادہ موزوں قابل اعتبار ایماندار نڈر اور بے باک شخصیت ہیں ۔ آپ شخصیت آپکا کردار اور اخلاق صحافیوں کے لیے آئیڈیل حیثیت رکھتا ہے ۔۔ پھر آپکی ادبی خدمات کا ایک زمانہ معترف ہے ۔ آپ کی شہرت ناصرف پاکستان بھارت میں مقبول نظر ہے بلکہ امریکہ یورپ اسٹریلیا اور بنگلہ دیش میں بھی آپ کے افسانے اور تحقیقی مقالہ جات کی خوب پزیرائی مل چکی ہے ۔۔
ذرائع کے مطابق صحافی برادری کی اکثریت نیا لیڈر چاہتی ہے ۔ ایسا لیڈر جو نوجوان ہو ۔ اصولی موقف رکھتا ہو ۔ اور اپنی کہی بات کی پاسداری کرتا ہو ۔ معاملہ دو تحصیلوں کا ہے ۔ حاصلپور اور تحصیل خیرپور کے بوسیدہ ڈھانچے کو اصولی فکری تعمیراتی انقلابی شعوری سطح پہ کھڑا کرنے کا ہے ۔۔ زمانے بدل چکے روایات بدل چکیں ۔۔ ایسے میں انقلابی سطح پہ تبدیلی ضروری ہے ۔۔ صحافی برادری کا کہنا ہے کہ اہمیں دور دور تک کوئی صحافی لیڈر نظر نہیں آتا ۔۔ ماسوائے اسکے کہ صرف محمدزبیرمظہرپنوار ۔۔
علاوہ ازیں زبیرمظہرپنوار ایک بہت ہی معروف ادبی سماجی علمی جریدہ ندائے گل ۔ لاہور . سے صحافتی کرئیر کا آغاز چکے ہیں۔۔ آپکو ندائے گل لاہور ۔ جنوبی پنجاب کا چیف کوارڈینیٹر مقرر کیا گیا جو کہ بہت بڑی اچیومنٹ ہے ۔۔ ندائے گل ادارہ کے بانی اور چیف ایڈیٹر قاری ساجد نعیم ۔ اعزازی مدید پاکستان ریلویز CEO محمدجاوید انور بوبک ۔ معروف ادیبہ روما رضوی ۔ معروف ادیب ۔ ساجد ادیب ۔ مائیکروفکشنسٹ سیدتحسین گیلانی ۔ملک شکیل لیاقت ۔ ظل ہما ۔ لاہور کے معروف وکیل اشفاق بیٹو ۔ محمد اکرم میو ۔۔
اور ایڈیٹر سفیان اصغر جیسے ملک بھر میں معروف اور مقبول نام شامل ہیں ۔۔
اسکے علاوہ آپکا اپنا ذاتی جرس آن لائین میگزین بھی ہے ۔ جسے اردو ادب کے تنقیدی حلقوں میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے ۔ جرس کی معتبریت اور قدر اپنی مثال آپ ہے ۔

صحافی برادری نے محمدزبیرمظہرپنوار کو ندائے گل جنوبی پنجاب کا چیف کوارڈینیٹر منتخب ہونے پہ مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پنوار صاحب سے ہمیں بڑی امیدیں وابستہ ہیں ۔۔ کیونکہ ہمارا کل یا مستقبل آپ ہو سکتے ہیں ۔۔ علاوہ ازیں دونوں تحصیلوں کے معزز شہریوں وقاص مرزا ۔ ملک زبیر کھچی ۔ ملک زاہد عزیز ۔ رانا حماد ۔ معین ورک ۔ صابر عطاء چغتائی ۔ ممتاز حسین بھٹی ۔ شہزاد بھٹی ۔ رانا قمر شہزاد ۔ احمد مارشل ۔ ملک حبیب ۔ علی حسن پنوار ۔ میاں مظہر حسین پنوار ۔ میاں اظہر حسین پنوار ۔ میاں ظفر اقبال پنوار ۔ تصور عباس پنوار ۔ شہزاد چغتائی ۔ رانا خضر ۔ رانا وسیم ۔ رانا سرفراز ۔ میاں سہیل مظہرپنوار ۔ میاں عمیر علی پنوار ۔ مہرعمرفاروق ۔ رانا حماد افضل ۔ رانا ہارون قادری ۔ ڈاکٹر اشرف مغل ۔ زبیر آرائیں ۔ نعیم بھٹی ۔ تنویر پراچہ ۔ ظفر پراچہ ۔ سلیم چغتائی ۔ آفتاب چشتی ۔ عبدالغفار چشتی ۔ دستگیر چشتی ۔ غلام مجتبی چشتی ۔ شفیق کھوکھر ۔ جعفر چغتائی ۔ سجاد رحمانی ۔ شہباز رحمانی ۔ تسنیم نواز بھٹی ۔ عبدالماجد نے بھی پرزور مطالبہ کہ زبیرپنوار کو دونوں تحصیلوں کا پریس کلب کا مشترکہ صدر بنایا جائے ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *