واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی امریکہ اور میکسیکو کو تقسیم کرنے والی دیوار پر کام شروع ہو گیا۔ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آ غاز کر دیا گیا ہے۔ تعمیر تین برس میں مکمل ہو گی۔

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی امریکہ اور میکسیکو کو تقسیم کرنے والی دیوار پر کام شروع ہو گیا۔ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آ غاز کر دیا گیا ہے۔ تعمیر تین برس میں مکمل ہو گی۔
چیف بارڈر پٹرول ایجنٹ کا کہنا ہے کہ سن ڈیاگو میں دیوار کی تعمیر شروع ہو گئی ہے۔ اس دیوار کی تعمیر پر بائیس بلین ڈالر تخمینے کا اندازہ لگایا گیا ہے اور اس کی تعمیر تین برس میں مکمل ہو گی۔ متنازعہ دیوار نو میٹر بلند اور تیس میٹر چوڑی ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *