ڈی پی او وہاڑی نے معتدد ایس ایچ اوز کے ٹرانسفر کر دیئے

بوریوالا : ڈی پی او وہاڑی نے معتدد ایس ایچ اوز کے ٹرانسفر کر دیئے ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک نے ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل انسپکٹر چوہدری رشید احمد کو ایس ایچ او تھانہ گگو، انسپکٹر حاجی اسوار خان کو ایس ایچ اوتھانہ صدر میلسی ،انسپکٹر ریاض سیال کو ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون بوریوالا ،انسپکٹر صادق بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ لڈن ،سب انسپکٹر راشد سبحانی کو ایس ایچ او تھانہ شیخ فاضل تعینات اور انسپکٹر عبد الباری گجر اور سب انسپکٹر شاہد اسحاق کو تبدیل لائن کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *