صوبہ سندھ میں خودکشی کابڑا مرکز ضلع سانگھڑ ۔ گذشتہ ایک سال میں 352افراد نے خودکشی کی ہے :محکمہ صحت ضلع سانگھڑ

رپورٹ وقاص احمد رحمانی صوبہ سندھ میں خودکشی کابڑا مرکز ضلع سانگھڑ ۔ گذشتہ ایک سال میں 352افراد نے خودکشی کی ہے :محکمہ صحت ضلع سانگھڑ
خودکشی کی بڑھتی ہوئی شرع کے بارے میں ڈی ایس پی سانگھڑ آصف علی آرائیں سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ سانگھڑ میں خودکشی کی بڑی وجہ معاشی پریشانی تعلیم کی کمی نوجوانوں کے لئے روزکار کے مواقع نہ ہونا اور گھریلو ناچاکیاں ہیں۔خود کشی کے بارے میں سانگھڑ کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالشکور صاحب کا کہنا تھا کہ خودکشی ایک حرام عمل ہے جس کی بخشش روز آخرت میں ناممکن ہے اوراس کی بڑی وجہ دین سے دوری ہے اور نوجوانوں کو روزگار اور تعلیم کے مواقع نہ ملنا ہے جس کی تمام تر ذمے داری ریاست پر عائد ہوتی ہے۔

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *