پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ساہوکا کے نواحی گاوں چک نمبر 321ای بی آمد اپنے گھریلو ملازم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور رسم قل میں شرکت کی ملکی سلامتی کی خصوصی دعا کروائی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ساہوکا کے نواحی گاوں چک نمبر 321ای بی آمد اپنے ذاتی ملازم محمدیوسف کی رسم قل میں شرکت اور فاتحہ خوانی کی رسم قل قرآن خوانی میں شاہ محمود قریشی نے محمد یوسف کی بخشش اورملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کروائی

انہوں نے کہا کہ محمد یوسف گھریلو ملازم نہیں بلکہ میرے گھر کا فرد تھا میں ان کو ملازم نہیں اپنا محسن سمجھتا ہوں آج میں ان کے احسانوں پر ان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے آیا ہوں بعدازاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کے دوران میاںنواز شریف کا نام لیئے بغیر کہا اسمبلی میں کورم پورا نہیں ہوتاتھا وزیر آتے نہیں تھے دفتروں میں کام بند تھا پارٹی کے صدر کیلئے ن لیگ میں دھڑا بندی ہو رہی تھی وہ پارٹی انتشار سے بچنے اور سیاسی ساخ بچانے کیلئے واپس آئے ہیںیہ تو نہیں ہے حکمران طبقہ عدالتوں سے بالا تر ہے اور عوام عدالتوں میں پیش ہوں اگر اور دنیا پیش ہو سکتی ہے تو آپ کیوں نہیں قانون کی نگاہ میں سب برابر ہے اب عمل شروع ہو گا دیکھتے ہیں کیا ہو گا اس موقع پر سابق امیدوار ایم پی اے پیر اقبال چشتی ،سٹی صدر پی ٹی آئی بوریوالا ملک فاروق اعوان ،چوہدری اعجاز اسلم ،چوہدری سجاد کاہلوں ،میاںرمضان سکھیرا مقامی صحافی محمد آصف چوہدری ودیگر افراد بھی موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *