ایس ایس سانگھڑ ڈاکٹر فرخ لنجار آج یوم شہداء پولیس کے دن کی مناسبت سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اس ریلی کی قیادت ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجار نے کی

سانگھڑ رپورٹ وقاص احمد رحمانی

ایس ایس سانگھڑ ڈاکٹر فرخ لنجار
آج یوم شہداء پولیس کے دن کی مناسبت سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اس ریلی کی قیادت ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجار نے کی آج کی ریلی میں سندھ پولیس کے جوان اپنے شہداء کر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بڑی تعداد میں موجود تھے اس ریلی میں سانگھڑ کی سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی جن میں حاجی یامین لالو قریشی جاوید انصاری اور دیگر نے شرکت کی

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *