کراچی کے سمندر میں نہاتے ہوۓ 12 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گۓ ۔اس میں تین سگھے بھائ بھی شامل تھے۔

کراچی کے سمندر میں نہاتے ہوۓ 12 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گۓ ۔اس میں تین سگھے بھائ بھی شامل تھے۔ ان کے ڈوبتے وقت کی ویڈیو بھی کئ لوگوں نے بنائی ۔اللۂ تعالی ان سب کی مغفرت فرماۓ اور ان سب کو جنت الفروس میں عالی مقام عطا کرے۔آمین آمین آمین

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *