پیپلزپارٹی تحصیل بوریوالا کے صدر احسن سردار بھٹی کے آفس میں سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر شمعیں روشن کی گئیں اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی

بورےوالا::پیپلزپارٹی تحصیل بوریوالا کے صدر احسن سردار بھٹی کے آفس میں سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر شمعیں روشن کی گئیں اور ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی دعائیہ تقریب میں کیپٹن ر محمد اسماعیل غلام مرتضیٰ چوہان مرزا شکیل احمد غلام حیدر جٹ عاشق علی طارق چوہدری مقصود احمد سلیم درزی کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *