سٹلائٹ ٹاون میں مزدور مکان کی چھت سے گر گیا.. ..مزدور کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا

بورے والا…سٹلائٹ ٹاون میں مزدور مکان کی چھت سے گر گیا..
بورے والا ..مزدور کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا

بورے والا …مزدور چھت پر کام کررہا تھا۔۔۔۔

بورے والا…..
آفاق خاں چوک کے قریب دو موٹر سائکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی …
زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر منتقل کر دیا گیا…
زخمیوں میں ندیم ولد سلیم سکنہ آفاق خاں چوک.
سجاد ولد سرور سکنہ بسمہ اللہ ٹاون…

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *