پاکستان نے تاریخ رقم کر دی ۔بھارتیوں کا نا صرف غرور توڑا بلکہ پاکستان کو چمپئن بنا دیا ۔

Featured Video Play Icon

روزنامہ بورےوالہ (نیوز ڈیسک )

پاکستان کی ٹیم نے بھارت کے ساتھ چمپئن ٹرافی کے فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کے بلند وبانگ دعوؤں کو خاک میں ملا دیا ۔پاکستان نے بھارت کو 180 _رن سے شکست دےکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کر لی۔

بھارتی ٹیم اور ان کی عوام کو پاکستان ایک آسان حریف لگ رہا تھا لیکن پاکستان کے کھلاڑیوں نے ان کے دعوے خاک میں ملا دئے پورے پاکستان میں جشن کا سماں ۔گلی گلی ڈانس اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھارت میں سوگ اور اپنی ٹیم کے لیے لعنتوں کا سلسلہ شروع  ہو چکا ہے جس میں ان کا میڈیا اہم کردار ادا کر رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *