پاکستان نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

روزنامہ بورےوالہ۔

پاکستان نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کارڈف(روزنامہ بورےوالہ )آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈکے سپوٹرزمیچ ختم ہونے سے قبل ہی اسٹیڈیم سے باہرجاناشروع ہوگئے۔پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی یقینی فتح کودیکھتے ہوئے انگلینڈکوسپورٹ کرنیوالے انگلش اورانڈین شائقین کرکٹ 32اووروں کے بعدہی اسٹیڈیم سے نکلنے لگے۔اورانگلش ٹیم کے زیادہ ترسپوٹرزمیچ مکمل ہونے سے قبل ہی میدان چھوڑگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *