علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 293 ٹیوٹرز کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے بلیک لسٹ ہونے والے ٹیوٹرز کا تعلق لاہور ریجن سے ہے

اسلام آباد (احسان احمد سے)! علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 293 ٹیوٹرز کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے بلیک لسٹ ہونے والے ٹیوٹرز کا تعلق لاہور ریجن سے ہے بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم اے کے 293 ٹیوٹرز کو طلباء کی شکایت اور رزلٹ لیٹ کرنے پر بلیک لسٹ کیا گیا ہے جبکہ بلیک لسٹ کئے گئے 293 ٹیوٹرز کی فہرسٹ سے یونیورسٹی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *