نامعلوم چوروں نے جنازہ پڑھنے کیلئے آنے والے نوجوان کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا ۔

نامعلوم چوروں نے جنازہ پڑھنے کیلئے آنے والے نوجوان کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا ۔تفصیل کے مطابق طاہر عباس ولد مدد علی داد جملیر امیں نماز جنازہ پڑھنے کیلئے آیا موٹر سائیکل کھڑی کر کے جنازہ پڑھنے کے دوران نامعلوم چور موٹر سائیکل ہنڈا سی ڈی اپلائیڈ فار چوری کر کے فرار ہو گئے محمد طاہر نے کاروائی کیلئے درخواست دے دی ہے

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *