میں اپنی مرضی سے ریٹائرمنٹ لوں گا کسی کو مداخلت کی ضرورت نہیں ۔مصباح الحق

کسی کے کہنے پر ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا::

کراچی(روزنامہ بورےوالہ اصغر علی جاوید )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا،کب ریٹائر ہونا ہے خودفیصلہ کروں گا۔نجی ٹی وی چینل سماء کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے ریٹائرمنٹ کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ خود فیصلہ کروں گا کہ کب ریٹائر ہونا ہے،میڈیا کی باتیں سنتا تو 6 یا سال پہلے ریٹائر ہوجاتا۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ منفی باتیں پھیلانے والوں پر غصہ آتا ہے کیونکہ منفی باتیں کھلاڑیوں کی پرفارمنس خراب کرتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *