پٹرولینگ پولیس کی بر وقت کارروائی ڈکیتی کرنے والے گینگ کے افراد مال مسروقہ سمیت گرفتار

روزنامہ بورےوالہ (ساہوکا )آج رات تقریباً 12:30 بجے 15 پر کال موصول ہوئ کہ تھانہ فتح شاہ کے علاقہ میں سے دو نامعلوم اشخاص نے اسلحہ کے زور پر رکشہ اور نقدی چھین لیا ہے ..اس ناکہ بندی کی اطلاع پر ہیڈ اسلام پُل سے پہلےہم نے ناکہ بندی کر لی او 1:30 کے قریب دورانِ چیکنگ ملزمان گرفتا کر لئے اور رکشہ برآمد کر لیا

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *