جھمٹ چوک 4اگست 2017 بروز جمعہ سے بجلی سے محروم، کاروبار ٹھپ

جھمٹ چوک 4اگست 2017 بروز جمعہ سے بجلی سے محروم، کاروبار ٹھپ
جھمٹ اٹک (مظہر اقبال پریس رپورٹر ) جھمٹ چوک میں 4 اگست 2017 بروز جمعہ سے ٹرانسفارمر خراب ہیں جس کی وجہ سے کاروبار بند ہو کے رہ گئے ہیں، واپڈا کے ملازمین نے خود مرمت کروانے کا رستہ دیکھا دیا، اور الیکٹریشن نے 37000 کی ڈیمانڈ کی ہے۔ جھمٹ چوک کے رہائشی اور کارباری حضرات کی حکومت سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ پچھلے تین سالوں سے مسلسل جولائی اگست میں ٹرانسفارمر جل رہا ہے اور اس کی وجہ بھی واپڈا کے علم میں ہے تو اس کا مستقل حل کیوں نہیں نکالا جارہا؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *