ڈنڈوں اور سوٹوں کا آزادانہ استعمال .خواتین سمیت 6افراد زخمی ..پولیس

بورے والا ..تھانہ صدر کی حدود الہ آباد کالونی میں گھریلو جھگڑا پر برادرنسبتی کا ساتھیوں کے ہمراہ بہنوئی کے گھر دھاوا

بورے والا ….ڈنڈوں اور سوٹوں کا آزادانہ استعمال .خواتین سمیت 6افراد زخمی ..پولیس

بورے والا …پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا
زخمیوں میں وقاص ولد اصغر.. اسماعیل ولد حاجی محمد.. لیاقت ولد محمد دین… عاشق ولد اصغر علی ودیگر شامل ہیں

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *