صدر بار محمد جاوید شاہین کی جانب سے مقامی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں جنگ جیو کے مالک میر شکیل الرحمان اور میر جاوید چیئرمین و ایکٹیو ایڈیٹرکے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے رٹ پیٹیشن دائر کر دی گئی

بوریوالا : صدر بار محمد جاوید شاہین کی جانب سے مقامی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں جنگ جیو کے مالک میر شکیل الرحمان اور میر جاوید چیئرمین و ایکٹیو ایڈیٹرکے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے رٹ پیٹیشن دائر کر دی گئی
بورے والا :صدر بار کے مطابق مقامی ڈی ایس پی کو مقدمہ کے اندراج کے کیلئے درخواست گزاری مگر پولیس مقدمہ کے اندراج سے گریزاں ہے جس کے باعث عدالت میں رٹ دائر کی گئی
بورے والا : رٹ پیٹیشن میں 123A.121A .1208 دفعات کے تحت مقدمہ کے اندراج کی استدعا کی گئی ھے جو ریاست کے خلاف سازش کرنے اوراسے نقصان پہنچانے کے زمرے میں آتی ہے

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *