ادبی تنظیم اثبات اور انہماک انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ایک شاندار شام افسانہ کا انتظام کیا گیا جس میں پورے پاکستان سے معروف ادیبوں اور افسانہ نگاروں نے شرکت کی

انہماک انٹرنیشنل فورم کے زیر اہتمام اور ادبی تنظیم اثبات کے اشتراک سے معروف صداکار ادیبہ

محترمہ روما رضوی صاحبہ

کی میزبانی میں آج لاہور میں پہلی شام افسانہ نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے معروف افسانہ نگار شریک ہوئے –
شرکاء میں ..
جناب نعیم بیگ صاحب ،جناب  جمیل احمد عدیل صاحب ،جناب
سید جمال صاحب  ،جناب جاوید انور صاحب ، جناب جواد حسنین بشر صاحب  , جناب سلیم اختر صاحب  , جناب شاہد ر ضا صاحب  , جناب زکا اللہ ، جناب ارشد محمود ہادی صاحب , محترمہ محترمہ شیباء طراز صاحبہ ، محترمہ ملیحہ سید صاحبہ، جناب محمد خالد جاوید صاحب

اور سید تحسین حیدر گیلانی  نے شرکت کی –

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *