بھارت کی چینی فوج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔ چینی فوج نے سکم کے علاقے میں میزائل داغ دیا جس کے نتیجے میں 158 بھارتی فوجی ہلاک

بھارت کی چینی فوج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔ چینی فوج نے سکم کے علاقے میں میزائل داغ دیا جس کے نتیجے میں 158 بھارتی فوجی ہلاک اور بہت سارے شدید زخمی ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ۔ بھارتی سٹاک ایکسچینج میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔
(AP)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *