محرم الحرام کا جلوس یعقوب آباد گوری شاہ کی رہائش گاہ سے برامد ۔ بورےوالا۔ لاری اڈا سے قیام کے بعد عارف بازار سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ حسینیہ پر اختتام پزیر ہو گا۔

بورےوالا/محمد جمیل بھٹی

بورے والا۔9 محرم الحرام کا جلوس یعقوب آباد گوری شاہ کی رہائش گاہ سے برامد ۔

بورےوالا۔ لاری اڈا سے قیام کے بعد عارف بازار سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ حسینیہ پر اختتام پزیر ہو گا۔

بورےوالا۔ جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک، نوحہ خوانی، ماتم داری جاری ۔

بورےوالا۔ڈی پی او وہاڑی کی جانب سے جلوس کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *