ٹنڈو آدم کے نامور سماجی و مذہبی رہنما صحافی ممتاز ز حیدری کے والد مرحوم فقیر محمد آچر خاصخیلی کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی برسی کے موقع پر قرآن خوانی وفاتح خوانی مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں گئی

ٹنڈو آدم ( رپورٹ ممتاز حیدری) ٹنڈو آدم کے نامور سماجی و مذہبی رہنما صحافی ممتاز ز حیدری کے والد مرحوم فقیر محمد آچر خاصخیلی کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی برسی کے موقع پر قرآن خوانی وفاتح خوانی مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں گئی اس کے بعد مقامی ہال میں تقریب منعقد سے نامور صحافی ممتاز حیدری پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما غلام مرتضیٰ جونیجو آل پاکستان خاصخیلی جماعت کے سربراہ سردار محمد عارف خاصخیلی پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رئیس انور علی مری حاجی دھنی بخش عبداللہ فقیر سلطان محمد عثمان عبدالرزاق عبدالستار محمد ابراہیم عبدالرحیم امداد علی نور علی وسیم احمد خاصخیلی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نامور سماجی رہنما انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھ کر کرتے تھے مرحوم فقیر محمد آچر خاصخیلی ان میں شمار ہوتے ہیں مرحوم کے قول کے مطابق اچھا انسان خدمت کرنے والا انسان کبھی مرتا نہیں ہے خدمت سے خدا ملتا ہے عبادت سے جنت ملتی ہے آخر میں مرحوم فقیر محمد آچر خاصخیلی کے لئے مغفرت کے لئے دعا کی گئی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
ممتاز حیدری ٹنڈو آدم سندھ

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *