نوجوان اس ملک کاسر مایہ ہیں ۔ نوجوان ملک ترقی میں اپنا کرداراکریں نوجوانوں کوپاکستان کی خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔چیئرمین ملک افتخار حسین اعوان

روزنامہ بورے والا (راناشمشاد ) گگومنڈی چک نمبر 181ای بی ملک سونی اعوان کے ڈیرے پر کارنرمیٹک اور عشائیہ میں یونین کونسل نمبر 46 کے چیرمین ملک افتخار حسین اعوان نے شرکت کی جس میں نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت  کی نوجوانوں  سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے نوجوان اس ملک کاسر مایہ ہیں ۔ نوجوان ملک ترقی میں اپنا کرداراکریں نوجوانوں   کوپاکستان کوخوشحالی  میں کردارادا کرنا ہو ہوگا اور کہا کے ملک میں جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس سیاست دانوں صحافی حضرات سب کو مل جل کر کام کرنا ہوگا اس موقع پر چوہدری بلال ساحل ملک احسن اعوان راجہ ریاض حسین مرزامدثرعلی شمشاد موہل چوہدری نعمان راجہ اللہ دیتہ موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *