دس محرم الحرام کے روز روحانی بزرگ بابا حاجی شیرؒ کے مزار کو  غسل مبارک دینے کی تقریب منعقد ہوئی غسل کی تقریب میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

دس محرم الحرام کے روز روحانی بزرگ بابا حاجی شیرؒ کے مزار کو  غسل مبارک دینے کی تقریب منعقد ہوئی غسل کی تقریب میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ڈاکٹر امتیاز حسین ،حاجی خضر حیات ،ریاض ڈوگر ،محمدآصف چوہدری ،پیر طارق حیات سمیت عقیدت مندوں کی جانب سے عرق گلاب سے غسل دینے سمیت پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیںعقیدت مندوں نے اس موقع پر ملک کی ترقی خوشحالی ،استحکام اور قیام امن کی خصوصی دعائیں بھی کیں

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *