احمدپور سیال، مضرصحت گوشت فروشوں کے خلاف کاروائ۔ تفصیلات کے مطابق سپریڈینٹ سلاٹر ہائوس احمدپورسیال ڈاکٹر عامر اور سپریڈنٹ سلاٹر ہائوس گڑھ مہاراجہ ڈاکٹرطاہر کا صحافئ محمدعمرفاروق اور محمدعمران کے ہمراہ، پیر عبدالرحمن میں گوشت فروشوں کے خلاف ایکشن محمد اقبال نامی قصاب سے مضرصحت گوشت برآمد کرلیا گیا

احمدپور سیال، مضرصحت گوشت فروشوں کے خلاف کاروائ۔ تفصیلات کے مطابق سپریڈینٹ سلاٹر ہائوس احمدپورسیال ڈاکٹر عامر اور سپریڈنٹ سلاٹر ہائوس گڑھ مہاراجہ ڈاکٹرطاہر کا صحافئ محمدعمرفاروق اور محمدعمران کے ہمراہ، پیر عبدالرحمن میں گوشت فروشوں کے خلاف ایکشن محمد اقبال نامی قصاب سے مضرصحت گوشت برآمد کرلیا گیا،#متعلہ ڈاکٹر نے قصاب کے خلاف تھانہ احمدپورسیال میں استغاثہ جمع کرادیا،
گوشت کو جلا کر تلف کردیا گیا،

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *