بورےوالا۔مسافر کوچ کی سائیکل سوار کو ٹکر۔سائیکل سوار موقعہ پر جاں بحق۔ بورےوالا۔جان بحق شخص کی شناخت ملک بشیر کے نام سے ہوئی۔ بورےوالا۔جاں بحق ہونے والا شخص 515 ای بی کا رہائشی ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بورےوالا۔مسافر کوچ کی سائیکل سوار کو ٹکر۔سائیکل سوار موقعہ پر جاں بحق۔

بورےوالا۔جان بحق شخص کی شناخت ملک بشیر کے نام سے ہوئی۔

بورےوالا۔جاں بحق ہونے والا شخص 515 ای بی کا رہائشی ہے۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بورےوالا۔حادثہ کے وقت کوئی ٹریفک پولیس اہلکار موجود نہیں تھا۔

بورےوالا۔حادثہ تیز رفتاری اورچوک چونگی نمبر 5 پر ٹریفک اہلکار موجور نہ ہونےکی بنا پر پیش ایا۔

بورےوالا۔ٹریفک اہلکاروں کا ڈیوٹی سے غائب رہنا معمول۔

بورےوالا۔جس کی وجہ سے حادثات میں روز بروز غیر معمولی اضافہ۔
بورےوالا۔ور ثا اور شہریوں کا اعلٰی احکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔
ملک طالب حسین نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بورے والا

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *