فتح شاہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار 1250گرام چرس 700روپے وٹک رقم بر آمد ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران ایس ایچ او فتح شاہ خالد محمود خان نے اے ایس آئی احمد کامران اور پولیس ملازمین کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون کوثر بی بی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1250گرام چرس 700روپے وٹک رقم بر آمد

ساہوکا (محمد آصف چوہدری سے)فتح شاہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار 1250گرام چرس 700روپے وٹک رقم بر آمد ۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران ایس ایچ او فتح شاہ خالد محمود خان نے اے ایس آئی احمد کامران اور پولیس ملازمین کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون کوثر بی بی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1250گرام چرس 700روپے وٹک رقم بر آمدقربان ولد نور محمد سکنہ 469ای بی سے 10لیٹرشراب سرفراز ولد ریاض احمد سکنہ 329ای بی سے پسٹل 30بور بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *