گگو منڈی کو تحصیل کا درجہ دے دیا گیا

بورے والا۔پنجاب حکومت نےضلع وہاڑی کی سب تحصیل گگو منڈی سمیت تین سب تحصیلوں کو تحصیل کا درجہ دے دیا۔
بورے والا۔گگو منڈی۔ڈاہرانوالہ۔چوک سرور شہید اور جلالپور جٹاں کو تحصیل کا درجہ دیا گیا ہے
بورے والا۔سیکرٹری ریونیو پنجاب نے تمام سیکرٹریوں کو مراسلہ جاری کر دیا
بورے والا۔نئی تحصیلوں کے دفاتر کے لئے جگہ۔انفراسٹرکچر اور دیگر اخراجات کے لئے تین روز میں تفصیلات طلب۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *