باپ نے اپنا جوان سال بیٹا قتل کیوں کیا ؟ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ

ڈسکہ- ڈسکہ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ حاجی پورہ کا رہائشی بابا یونس کا 30سالہ بیٹا اسلام جو نشے کا عادی تھا اور چوری ڈکیتی کی وارداتیں کرنا اس معمول تھا۔ گذشتہ روز اس نے اپنے باپ کو ڈنڈوں کے وار کرکے شدید زخمی کرکے دانت توڑ دیئے۔ بابا یونس نے اس کے خلاف تھانہ سٹی میں درخواست دی مگر پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی نہ ہوئی تو آج اسلام نے نشے کی حالت میں اپنے باپ کو قتل کردینے کی نیت پرسر میں ڈنڈے مارے مگر بابا یونس بچ گیا اس نے اسی ڈنڈے کے وار کر کر کے اپنے بیٹے کو قتل کرکے پولیس کو اطلاع دے کرگرفتاری دے دی۔ اس سارو واقعے کے بارے میں بابا یونس نے بتایا کے اگر پولیس اسے انصاف دے دیتی تو آج ایسی نوبت کبھی نہ آتی :-

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *