وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے جب کہ جے آئی ٹی نے شہباز شریف سے چوہدری شوگر ملز اور حدیبیہ پیپر ملز کیسز سے متعلقہ ریکارڈ طلب کررکھا ہے۔

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے جب کہ جے آئی ٹی نے شہباز شریف سے چوہدری شوگر ملز اور حدیبیہ پیپر ملز کیسز سے متعلقہ ریکارڈ طلب کررکھا ہے۔ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کے حوالے سے بھی وزیراعلی سے پو چھ گچھ کرے گی اور ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے میاں محمد شریف کے بیرون ملک کاروبار سے متعلق معلومات لئے جانے کا امکان ہے۔

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *