ساہوکا ونواحی علاقوں میں جعلی زرعی ادویات اورجعلی کھادوں کی بھرمارکسان کنگال ڈیلر مالا مال ہو گئے متعلقہ محکمے منتھلی کے عوض خاموش کسانوں کا صوبائی سیکرٹری زراعت ،ڈی سی وہاڑی سے نوٹس لینے کامطالبہ

ساہوکا ونواحی علاقوں میں جعلی زرعی ادویات اورجعلی کھادوں کی بھرمارکسان کنگال ڈیلر مالا مال ہو گئے متعلقہ محکمے منتھلی کے عوض خاموش کسانوں کا صوبائی سیکرٹری زراعت ،ڈی سی وہاڑی سے نوٹس لینے کامطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ساہوکا ،فتح شاہ ،ونواحی علاقوں میں جعلی زرعی ادویات اورجعلی کھادوں کی بھرمارہو گئی جس کی وجہ سے کسان کنگال جبکہ ڈیلر مافیا مالا مال ہونے لگا مختلف فصلوں پر بیماریوں کے تدارک اور بڑھوتری کیلئے استعمال کی جانیوالی زہریں غیرمعیاری اور جعلی ہونے کی وجہ سے فصلیں تباہ برباد ہونے لگیں ہیں اسسٹنٹ ڈ ائریکٹر زراعت توسیع بوریوالا اور زراعت آفیسر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول بوریوالا منتھلی کے عوض خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں کسانوں نے ڈائریکٹرزراعت پیسٹ وارننگ ملتان اور صوبائی سیکرٹری زراعت پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے

More from my site

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *